کراچی:سانحہ مہران ٹائون کیس، درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سیشن عدالت شرقی نے سانحہ مہران ٹائون کیس میں فیکٹری مالک حسن میتھا اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی، سماعت کے موقع پر ملزمان کے وکیل ایڈووکیٹ حسان صابر عدالت میں پیش ہوئے۔