ویسٹ پولیس کی جانب سے مفرور ملزمان کی گرفتاری کےلئے مسلسل کاروائیاں
جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز
ایس ایچ او گلشن معمار نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان تھانہ گلشن معمار کے مقدمہ الزام نمبر 169/2021 بجرم دفعہ 147/148/149/337-A-1/504/337-A-III میں مفرور/مطلوب تھا۔
ملزمان کو ضابطہ کے تحت گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں خدا بخش ولد علی بخش اور دیدار حسین ولد خدا بخش شامل ہیں
0 Comments
Post a Comment