ڈسٹرکٹ ملیر میں میرے اوپر جھوٹۓ مقدمات درج کرانے والے سہیل شیخ نامی کریمنل کا کرائم ریکارڈ ملاحظہ ہو
قیصر اپنے محسنوں کو بھول جائے ایسا نہ تو پہلے کبھی ہوا ہے اور نہ آئندہ ایسا ہوگا
ڈسٹرکٹ ملیر میں کسی بھی مکان پر قبضہ کرنا ہو یا پھر قبضہ کروانا ہو تو کریمنل ٹیم سے رابطہ کیا جاسکتا ہے اس ٹیم کو ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کی مکمل طور پر آشیرواد حاصل ہے
ذاتی بغض و عناد میں اندھے اتنا بھی بھول گئے کہ ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا سہیل شیخ نامی کریمنل کی مدعیت میں تھانہ اسٹیل ٹائون میں درج ایف آئی آر نمبر510/2020میں میرا نام ذاتی بغض و عناد کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا
اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات درج کروا کر ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی اور ایک لحاظ سے ہمیں چپ رہنے کا میسج دیا گیا کہ اگر بولنے کی جسارت کی تو ہمارے بیٹر بہت زیادہ ہیں کوئی اور بیٹر کھڑا کر کے اور بھی مقدمات درج کروائے جاسکتے ہیں
سہیل شیخ نامی کریمنل کا ریکارڈ ملاحظہ ہو اور مزید یہ ہے کہ اس خبیث ٹیم نے اپنے ہی بہنوئی کے گھر پر ایک عرصے تک قبضہ کیے رکھا
ہمیں لینڈ گریبر کہنے والے اور میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے والوں کے اپنے کرتوت کیا ہیں یہ صرف ہم ہی بتائیں گے آپ کو
کیونکہ میں نہ تو کسی سے ڈرتاہوں اور نہ ہی مجھے چاپلوسی آتی ہے اور نہ ہی میرے پاس کھونے کے لیے کچھ باقی ہے
سوال یہ ہے کہ دلالوں،کریمنلز اور بیٹروں کی مدعیت میں ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کا ریکارڈ آج تک معزز ادروں نے کیوں نہیں حاصل کیا
0 Comments
Post a Comment