سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے آفس کے باہر شہریوں  کی جانب سے احتجاج جاری 

احتجاج کے باعث سیوک سینٹر گلشن اقبال اسٹیڈیم روڈ پر ٹریفک جام ہونا شروع ہوگیا 



سول سوسائیٹی کی جانب سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور ملازمین کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے 

ڈاریکٹر جنرل ایس بی سی اے سلیم رضا کھوڑو نہ اہل اور کٹھ پتلی ہیں 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپشن اتھارٹی بن چکی ہے 

کراچی کے تباہ انفراسٹرکچر کے زمہ دار ایس بی سی اے کے افسران اور ملازمین ہے

شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دیکر کروڑوں روپے کی رشوت وصولی جاری ہے 

ایس بی سی اے کراچی میں رہائیشی پلاٹوں پر پورشنز کی تعمیرات بند کرائے 


بلڈنگز گررہی ہے جانیں جارہی ہیں غیر قانونی تعمیرات کی وجہہ سے غریب کی جمع پونجی لٹ رہی ہے 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسر جمیل میمن پورشن مافیا کے بانی ہیں 

جمیل میمن توہین عدالت کے بھی مرتکب ہے اور پورشن مافیا کے سہولت کار ہیں


احتساب بیورو جمیل میمن سمیت دیگر کرپٹ افسران ملازمین کے خلاف تحقیقات کرے 

وزیر بلدیات وزیراعلی سندھ ایس بی سی اے میں کرپٹ افراد کے خلاف ایکشن لیں 

اہلیان کراچی