ورجینیا میں پولیس اہلکار کی خاتون ساتھی کو بچانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک)امریکی ریاست ورجینیا میں پولیس اہلکار کی خاتون ساتھی کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے،ورجینیا کی پولیس نے ایک فوٹیج جاری کی جس میں پولیس اہلکار ہائی وے پر کھڑے باتیں کرتے نظر آرہے ہیںاتنے میں ایک تیز رفتار گاڑی ان کی طرف تیزی سے آتی ہے اور پولیس وین کو ٹکر مار دیتی ہے، وہاں موجود پولیس اہلکار فورا ہی اپنی ساتھی خاتون پولیس اہلکار کو پکڑ کر کھینچ لیتا ہے جس کے باعث وہ خاتون کسی بڑے حادثے سے بچ جاتی ہیں۔