لاہور سے چینی شہری کی بیوی اغوا

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے فیکٹری ایریا سیچینی شہری کی بیوی اغوا ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاپولیس کے مطابق چینی شہری نے پاکستانی خاتون سیشادی کی تھی چینی شہری نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کسی نے اس کی بیوی کو اغوا کرلیا ہے دوسری جانب لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی تلاش جاری ہے، جلد ٹریس کرلیں گے۔