مسافروں سے CAA سروس چارجز خود لے گی
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مسافروں سے ایئر پورٹ سروس چارجز خود لینے کا فیصلہ کر لیاہے اس ضمن میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے مراسلے کے مطابق یکم اکتوبر سے سروس چارجز کے فیصلے پر عمل درآمد ہو جائے گا، پہلے یہ چارجز قومی ایئر لائن پی آئی اے اپنے مسافروں سے وصول کرتی تھی اندرونِ ملک چارجز 500 روپے فی مسافر وصول کیئے جاتے ہیں جبکہ بیرونِ ملک جانے والے مسافروں سے 1500 روپے فی کس لیئے جا تے ہیںصرف اسلام آباد اور ملتان سے بیرونِ ملک جانے والوں سے 2 ہزار روپے ایمبارکیشن چارجز کی مد میں وصول کیئے جاتے ہیں۔
0 Comments
Post a Comment