لاہور میں 14سالہ گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد قتل ، سفاک ملزمان نے اس کے بعد کیا کام کیا ؟ افسوسناک خبر
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں 14سالہ گھریلو ملازمہ ز ی ا د ت ی کے بعد قتل ، لاہور میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعدقتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے سفاک مالکان نے ملازمہ کی لاش کوراتوں رات آبائی علاقے پتوکی بھجوادیا،تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے مرغزار کالونی میں پیش آیا۔ سفاک مالک نے زیادتی کے بعد لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 15کال پرپولیس نے این بلاک مرغزارکالونی پہنچ کرکارروائی شروع کردی، لڑکی کی لاش کو قبضے میں لینے کیلئے پولیس ٹیم پتوکی روانہ ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم اور فرانزک کرایا جائے گا ،جرم ثابت ہونے پرملزموں کوقانون کے مطابق سزادی جائیگی۔ دوسری جانب مالکان کا کہنا ہے کہ لڑکی نے پھندالیکرخودکشی کی۔
0 Comments
Post a Comment