وزیراعلی پنجاب کے آبائی شہر میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی ، سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر راجن پور کے علاقے کوٹ طاہر میں ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کر کے اس کے سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے اور واقعے کا مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے اور کیس میں مزید ملزمان کی موجودگی کے شبہے میں بھی تحقیقات جاری ہیں۔
0 Comments
Post a Comment