ِفخر پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان ملک پاکستان کا سرمایہ تھے ۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں جو اپنا کردار ادا کیا اس صدیوں یاد رکھا جائے گا۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے سوگواران میں دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نماز جنازہ آج 3:30 بجے شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی مغفرت فرمائے آمین۔
0 Comments
Post a Comment