آسٹریا کے وزیر اعظم سبسٹین کرس کرپشن کے الزامات پر عہدے سے مستعفی
ویانا(نیوز ڈیسک )آسٹریا کے وزیر اعظم سبسٹین کرس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریا کے نئے وزیراعظم سابق وزیر خارجہ الیگزینڈر شالین برگ ہو نگے جو کل اپنا عہدہ سنبھال لیں گے ،سبسٹین کرس پر بدعنوانی کے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔ سبسٹین پر سیاسی جماعت بناکر الیکشن خریدنے کا الزام عا ئد کیا گیا ہے۔جس کی بنا پر انہیں عہدے سے ہا تھ دھونا پڑگئے۔
0 Comments
Post a Comment