کاروبار کے آغاز پر ڈالر اتنا سستا ہو گیا کہ پاکستانیوں کو یقین ہی نہ آئے گا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعدڈالر 170.60 روپے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 44 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 166 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 44 ہزار 878 پوائنٹس پر آ گیا ۔
0 Comments
Post a Comment