لندن: سارہ ایڈورڈ کا قتل، میٹرو پولیٹن پولیس تنقید کی زد میں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سارہ ایڈورڈ سے پولیس افسر کی زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد میٹرو پولیٹن پولیس کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر جین کونرز کا کہنا ہے کہ معلوم ہے کہ اعتماد مجروح ہوا ہے، خواتین کو چاہیے کہ روکے جانے پر وہ اہلکاروں سے ان کی شناخت سے متعلق سوال کریںجین کونرز کا کہنا تھا کہ لندن میں ایسے علاقے جہاں خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھتی ہیں، وہاں مزید پولیس اہلکاروں کے ذریعے نگرانی بڑھائی جائے گی۔
0 Comments
Post a Comment