پاکستان کا ڈنمارک سے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری پر نظر ثانی کا مطالبہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈینش ہم منصب سے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈینش کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، ائیرپورٹ پر دفترخارجہ کیحکام نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر ڈنمارک وزیرخارجہ نے اسلام آبادایئرپورٹ کیلانج کا دورہ کیا ، جہاں ایئرپورٹ حکام کی انخلااورسفارتخانی عملی کیانتظامات سی متعلق
مذاکرات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان،ڈنمارک کیساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستانیوں کی ایک کثیرتعداد ڈنمارک میں مقیم ہے، جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حوالے سے معاونت پرشکر گزار ہیںشاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے مراعات دیرہیہیں، ڈینش کمپنیاں،پاکستان میں سرمایہ کاری سے استفادہ کرسکتی ہیںوزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دو طرفہ تعاون کا فروغ قابل ستائش ہے، جرمنی، نیدرلینڈز، برطانیہ ،اٹلی، اسپین کے وزرائے خارجہ پاکستان آئے، ان وزرائے خارجہ کیساتھ افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہواافغانستان سے انخلا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایک ہزارسیزائدڈینش شہریوں کوکابل سیانخلا میں معاونت فراہم کی، افغانستان کیحوالیسیہمارے نقطہ نظر میں ہم آہنگی دکھائی دی، افغانستان میں خون خرابیاورخانہ جنگی کا نہ ہونا مثبت پہلو ہیں انھوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان میں اجتماعیت کی حامل حکومت کی متمنی ہے ، عالمی برادری افغانوں کی معاونت کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے، اقتصادی بحران سیدہشت گرد گروہوں کوافغانستان میں قدم جمانیکاموقع ملیگا، ہمیں افغانستان کے حوالے سے اسپاییلرزکی موجودگی سے باخبررہنا ہوگااس موقع پر شاہ محمودقریشی نیڈینش ہم منصب کیساتھ ٹریول ایڈوائزی پرنظر ثانی کا مطالبہ بھی کیابریفنگ دی۔
0 Comments
Post a Comment