افغانستان کا قومی پرچم تاریخ کے آئینے میں


افغانستان میں قومی پرچم برقرار رکھنے کے لیے مظاہرے ہورہے ماضی میں افغانستان کا قومی پرچم کیسا تھا اس ویڈیو میں تفصیل جانیئے اب اور  کتنی مرتبہ افغانستان کا قومی پرچم تبدیل ہوتا رہے گا یہ تو وقت ہی بتائے گا