پاکستان :ہڑتال ختم، پیٹرول پمپ کھل گئے، زندگی پھر سے رواں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہو گئی ہے، جمعرات کو ایک روزہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی حکومت اور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے نتیجے میں صورتِ حال معمول پر آ گئی ہے اورحکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھول دیے گئے ہیں ۔
0 Comments
Post a Comment