آصف علی زرداری کے گرد پھر گھیرا تنگ ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے سابق صدر کیلئے بری خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پیر کو درخواست کی سماعت کریں گے ، نیب نے 2014 میں فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا ، آصف زرداری پر سرکاری خرچ پر پولو گراونڈ تعمیر کرنے کا الزام ہے ۔
0 Comments
Post a Comment