ڈسٹرکٹ ملیر:50سال سے قدیمی گوٹھ مصری بھیل پر تھانہ میمن گوٹھ پولیس کی جانب سے چڑھائی
مصری بھیل گوٹھ 1993 میں سندھ کی جانب سے لیز کیا گیا جسکے تمام دستاویزات موجود ہیں :ایڈووکیٹ مظہر علی جونیجو
قبضہ مافیا پولیس کے ساتھ ملکر مقامی رہائشیوں کے گھروں میں داخل ہوکر خواتین اور بچوں پر تشدد کرتے ہیں جسکی میں بطور ممبر منیجنگ کمیٹی ملیر بار ایسوسی ایشن بھرپور مذمت کرتا ہوں :ایڈووکیٹ مظہر علی جونیجو
مصری بھیل گوٹھ کے رہائشیوں کا مقدمہ معزز عدالت ملیر کورٹ میں زیرسماعت ہے اور درج سول سوٹ میں اسٹے آرڈر بھی جاری ہوچکا ہے :ایڈووکیٹ مظہر علی جونیجو
ہم ارباب اختیار سے اپیل کرتے ہیں کہ قبضہ مافیا و متعلقہ پولیس کے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور قدیمی گوٹھ واسیوں کو بے گھر نہ کیاجائے :ایڈووکیٹ مظہر علی جونیجو
0 Comments
Post a Comment