جامعہ کراچی، داخلہ ٹیسٹ آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2022 کے ڈاکٹر آف فارمیسی،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی، بی ای،بی ایس اوربی ایڈ (آنرز) پروگرام کیلئے داخلہ ٹیسٹ اتوار 12دسمبر کو منعقد ہوگا جس میں15000سے زائد امیدوار شریک ہونگے۔
0 Comments
Post a Comment