ملتان: والد نے 14 سالہ بیٹی کے بال کاٹ دیئے
ملتان (ویب ڈیسک)ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں مبینہ طور پر تعلیم نہ چھوڑنے پر والد نے 14 سال کی بیٹی کے بال کاٹ دیئے لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کی غیر موجودگی میں سابق شوہر اپنے گھر والوں کے ساتھ آیا اور زبردستی بیٹی کو لے جانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے انکار پر بال کاٹ دیئے اور دھمکیاں دیں پولیس نے والد سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے
0 Comments
Post a Comment