عوامی مقامات پر شرم ناک حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں
واشنگٹن (نیوز ڈیسک )اکثر سننے میں آتا ہے کہ نازیبا حرکت کرنیوالے کو پولیس نے پکڑ لیا اسی طرح کا ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکے اورلڑکی کو 5ماہ قبل عوامی جگہ پر جنسی تعلق قائم کرنے کے جرم میں 3سال کی قید سنائی گئی تھی مگر اس عدالتی فیصلے کے محض 5 ماہ بعد وہ پھر ایک عوامی جگہ پر وہی شرم ناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے غیر ملکی میڈیاکے مطابق نوجوان جوڑے کا نام ایرک اور لوری ہارمن ہے جنہیں 5 ماہ قبل آسمانی جھولے پر جھولے لیتے ہوئے جنسی تعلق قائم کرنے کے جرم میں 3سال قید اور 2سال پروبیشن کی سزا سنائی گئی تھی جج نے ان کی قید کی سزا پروبیشن کی مدت تک کے لئے معطل کر دی تھی اس دوران ہی اب وہ ایک فوٹوبوتھ میں شرمناک حالت میں پکڑے گئے ہیں جس پر پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے ان دونوں کا تعلق امریکی ریاست ساوتھ کیرولائنا کے شہر گارڈن سٹی سے ہے فوٹوبوتھ میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے سے قبل پولیس کو ان کے متعلق شہریوں کی طرف سے کئی شکایات موصول ہو چکی تھیں کہ وہ عوامی مقامات پر شرمناک حرکات کر چکے ہیں پولیس نے لڑکا اور لڑکی کو گرفتار کرکے دوبارہ عدالت میں پیش کر دیا ۔
0 Comments
Post a Comment