لاہور: شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور:(ویب ڈیسک)سی سی پی او لاہور کے حکم پر نواں کوٹ پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق 15 پر کال چلنے پر ایس پی اقبال ٹاون نے ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی جس نے چند گھنٹوں میں ہی ملزم نعمان کو گرفتار کر لیاملزم نعمان خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اور موبائل ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا ہے لاہورپولیس کی جانب سے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم نعمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
0 Comments
Post a Comment