بریکنگ نیوز:ڈسٹرکٹ ملیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کو زبردست جھٹکا

 

ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو کی نااہلی کا کیس معزز عدالت ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر درج 

معزز عدالت ہائی کورٹ آف سندھ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایم ڈی اے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سے جواب طلب کر لیا 

واضح رہے کہ ہائی کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ شاہ محمد زمان جونیجو کی جانب سے ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو کی نااہلی کے لیے کیس دائر کیا گیا ہے 

ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو نے غیر قانونی طورپر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی وائس چئیرمین کی سیٹ پر گزشتہ 9سال سے براجمان تھے 

قانون کے مطابق حکومت سندھ کے ماتحت کسی بھی ادارے میں ممبر پرووینشنل اسمبلی تعینات نہیں ہوسکتا :ایڈووکیٹ شاہ محمد زمان جونیجو 

ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو کو غیر قانونی طور پر واٹر اینڈ سہوریج بورڈ کی سیٹ رکھنے پر نااہل کیا جائے :ایڈووکیٹ شاہ محمد زمان جونیجو