پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ نوجوانوں کے دل کانپ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ نوجوانوں کے دل کانپ گئے ۔۔۔ سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا پولیس کے مطابق واقعہ گاوں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا، جہاں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے میاں بیوی کوق ت ل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین آپس میں کزن تھے اور دونوں نے 5 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، دونوں نے رشتہ داروں کے گھر پناہ لے رکھی تھی پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کردی ہیں اور تفتیش شروع کردی گئی ہے
0 Comments
Post a Comment