ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی دبئی روانگی۔
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی دبئی روانگی، اسکواڈ میں 15 کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان بھی شاملہیںجبکہ بابر اعظم کی قیادت میںقومی ٹیم 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی، کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شائقین کا سپورٹ سب سے بڑھ کر ہے اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہوں اور کھلاڑیوں کی صلاحیت پر یقین رکھیں، ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
0 Comments
Post a Comment