پاکستان میں مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر ایک عرصے تک راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ عارض قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔
پاکستان میں مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر ایک عرصے تک راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں وفات پا گئے
Tags
WORLD
0 Comments
Post a Comment