تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ۔۔۔۔ بلال کالونی، دوست نے خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا، دوران علاج چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی بلال کالونی لال مسجد کے قریب واقع مکان نمبر 122میں ذاتی تنازع پردوست نے خواجہ سرا غلام مصطفی پرتیزاب پھینک دیا جس سے وہ زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال برنس سینٹر منتقل کیا گیا۔جہاں دوران علاج چل بسا