لاہور: جوہرٹائون میں قتل ہونیوالی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس کاڈراپ سین ہوگیا
لاہور: قتل ہونیوالی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس کاڈراپ سین |
لاہور(ویب ڈیسک)جوہرٹائون میں قتل ہونیوالی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس کاڈراپ سین
ہوگیاہے مقتولہ کواسکی سوتن نے شوٹر کوپیسے دیکر قتل کروایاپولیس نے تین ملزمان کو
گرفتار کرلیا ہے تفصیل کے مطابق جوہرٹائون میں قتل ہونیوالی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس
کاڈراپ سین ہوگیاہے مقتولہ کواسکی سوتن نے شوٹر کوپیسے دیکر قتل کروایاپولیس نے تین
ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے
ملزمہ کے مطابق میراشوہرمجھے وقت اور توجہ نہیں
دیتاتھااسلئے قتل کامنصوبہ بنایااور میرے شوہر نے سوتن کو گھر خرید کر دیااورمجھے
مناسب خرچہ بھی نہیں دیتاتھاملزمہ رابعہنے پولیس کوبتایا کہ شوٹر کودولاکھ روپے میں
قتل کیلیے راضی کیااور ایک لاکھ روپے ایڈونس میں دیئے اجرتی قاتل عرفان 22 روز تک
مقتولہ عقیلہ کی ریکی کرتا رہااور پھرواردات کی مقتولہ کے شوہرکاملازم چاند بھی
ریکی میں معاونت فراہم کرتارہاپولیس کے مطابق قتل کی واردات میں ملوث تینوں ملزمان
کو گرفتار کرلیا گیا ہے
0 Comments
Post a Comment