پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کراچی کے 33ویں کانووکیشن کا کراچی میں انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ

تقریب میں 317 طلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں. ترجمان پاک بحریہ 

دوران تعلیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات کو 34 میڈلز سے بھی نوازا گیا. ترجمان پاک بحریہ 

پاک بحریہ اپنے افسران کو دیگر علاقائی اور بین الاقوامی بحری افواج کے معیار کے مطابق تربیت دینے کے لئے کوشاں ہے. نیول چیف 

قبل ازیں کمانڈنٹ پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج نے ادارے کی مختلف پیشہ وارانہ اور علمی سرگرمیوں کا جائزہ پیش کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

تقریب کے اختتام پر نیول چیف نے ڈگری مکمل کرنے والے طلباوطالبات میں ڈگریاں اور میڈلزتقسیم کئے۔ ترجمان پاک بحریہ