جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادرا گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے، اینٹی ہیو من ٹریفکنگ سیل نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادرا غلام علی بابر کو گرفتار کر کے ، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام محمد شاہ اور غیر ملکی شہری محمد معین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے،واضح رہے کہ جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں اب تک 7مقدمات درج کئے جا چکے ہیں اور گرفتار ملزمان کی تعداد 19 ہو گئی ہے جن میں نادرا کے اعلی افسران، غیر ملکی شہری اور ایجنٹ شامل ہیں۔
0 Comments
Post a Comment