بارشوں سے نمٹنے کیلئے کے ایم سی اور ڈی ایم سیزحکمت عملی بنائیں، ایڈمنسٹریٹر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بارشوں کے اگلے اسپیل سے نمٹنے کے لئے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز انتظامیہ بھرپور حکمت عملی بنائیں، تمام ڈسٹرکٹس میں نکاسی آب کے چو کنگ پوائنٹس جلداز جلد کلیئر کئے جائیں تاکہ نکاسی آب میں حائل رکاوٹ دور ہوسکے، یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں رین ایمرجنسی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
0 Comments
Post a Comment