سی ایس ایس امتحان 2020 کے 35 کامیاب امیدواروں کو گریڈ 17 میں تقرری کے لئے آفر لیٹرز جاری
اسلام آ باد (رانا غلام قادر)سی ایس ایس امتحان 2020کے 35کامیاب امیدواروں کو گریڈ 17میں تقرری کیلئیکو آفر لیٹرز جاری کردیئے گئے ہیں۔ تقرری کیلئے آفر لیٹرز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کئے۔آفر لیٹرز پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امیدواروں کو جاری کئے گئے۔
0 Comments
Post a Comment