کراچی سندھ اسمبلی گیٹ کے سامنے نابینا افراد کا دھرنا
سرکاری نوکریوں میں نظرانداز کرنے کے خلاف نابینا افراد نے روڈ بلاک کردیا
کافی عرصے سے نابینا افراد کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ مظاہرین
ہم بھی پڑے لکھے ہیں ہمیں کیوں نظرانداز کیا جارہا ہے۔ مظاہرین
سرکاری نوکریوں میں نظرانداز کیوں کیا جارہا ہے۔ مظاہرین
جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہونگے ہمارا احتجاج جاری رہیگا۔ مظاہرین
اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو کل ہم سی ایم ہائوس پر دھرنا دینگے۔ مظاہرین
0 Comments
Post a Comment