کراچی:بلدیاتی انتخابات کےالتوا کے لئے جماعت اسلامی کے نائب امیر / چئیرمین الیکشن سیل راجہ عارف سلطان منہاس نے صوبائی الیکشن کمیشنر سندھ کو 18 جون ، 2022 کو درخواست دی۔
اس درخواست ، دیگر درخواستوں اور موسمی عوامل پر غور کرنے کے بعد ہی کمیشن نے این ای 245 اور سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کیا۔
جماعت اسلامی کا التوا کی درخواست دے کر الیکشن کمیشنر سندھ کے دفتر کے باہر دھرنہ دینا صریحا غیر اخلاقی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن
ایک جمہوری روایات رکھنے والی پرانی سیاسی جماعت سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ خود ہی التوا کی درخواست دے کر خود ہی فیصلے کے خلاف دھرنا دے ترجمان
ضمنی انتخاب حلقہ این اے 245 کراچی شرقی اور سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے التوا کے لئے جماعت اسلام کے نائب امیر / چئیرمین الیکشن سیل راجہ عارف سلطان منہاس نے صوبائی الیکشن کمیشنر سندھ کو 18 جون ، 2022 کو درخواست دی۔
0 Comments
Post a Comment